پاکستان
06 اگست ، 2022

ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد سے زائد ریکارڈ

پچھلے 24 گھنٹوں میں کورونا کی تشخیص کیلئے 20 ہزار 735 ٹیسٹ کیئے گئے جن میں سے 673 مثبت کیسز سامنے آئے۔
پچھلے 24 گھنٹوں میں کورونا کی تشخیص کیلئے 20 ہزار 735 ٹیسٹ کیئے گئے جن میں سے 673 مثبت کیسز سامنے آئے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 3.25 فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ کوئی ہلاکت نہیں ہوئی۔

قومی ادارہ برائے صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں میں کورونا کی تشخیص کے لیے 20 ہزار 735 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 673 مثبت کیسز سامنے آئے۔

این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے شکار 169 افراد کی حالت تشویشناک ہے جب کہ کورونا سے 24 گھنٹوں میں کوئی ہلاکت سامنے نہیں آئی۔

مزید خبریں :

Notification Management


پاکستان
دنیا
کاروبار
کھیل
انٹرٹینمنٹ
صحت و سائنس
دلچسپ و عجیب

ڈیسک ٹاپ نوٹیفکیشن کے لیے سبسکرائب کریں
Powered by IMM