پاکستان
11 اگست ، 2022

ملتان سے لاپتا تین بچوں کی لاشیں کھیتوں سے برآمد

مرنے والوں میں دو بھائی اور ان کاکزن شامل ہے جب کہ بچوں کی عمریں 9 سے 12 سال کےدرمیان ہیں: پولیس/ فائل فوٹو
مرنے والوں میں دو بھائی اور ان کاکزن شامل ہے جب کہ بچوں کی عمریں 9 سے 12 سال کےدرمیان ہیں: پولیس/ فائل فوٹو

ملتان میں لاپتا ہونے والے تینوں بچوں کی لاشیں مل گئیں۔

پولیس کے مطابق ملتان کے علاقے  مخدوم رشید سے لاپتا ہونے والے تینوں بچوں کی لاشیں مل گئی ہیں  جو گھر کے قریب کھیتوں میں موجود تھیں۔

پولیس کا بتانا ہےکہ مرنے والوں میں دو بھائی اور ان کاکزن شامل ہے جب کہ بچوں کی عمریں  9 سے 12 سال کےدرمیان ہیں۔

پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردیں۔

مزید خبریں :

Notification Management


پاکستان
دنیا
کاروبار
کھیل
انٹرٹینمنٹ
صحت و سائنس
دلچسپ و عجیب

ڈیسک ٹاپ نوٹیفکیشن کے لیے سبسکرائب کریں
Powered by IMM