پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 463 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، بازار میں آج 28 کروڑ 16 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے— فوٹو: فائل
کاروباری دن میں 100 انڈیکس 463 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، بازار میں آج 28 کروڑ 16 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے— فوٹو: فائل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج  میں آج کاروبار کا منفی دن رہا اور 100 انڈیکس 251 پوائنٹس کم ہوکر 42243 پر بند ہوا۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 463 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا،  بازار میں آج 28 کروڑ 16 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے۔

شیئرز  بازار کےکاروبار کی مالیت 7 ارب 79 کروڑ روپے رہی اور مارکیٹ کیپٹلائزیشن 5 ارب روپے کم ہوکر 7083 ارب روپے ہے۔

مزید خبریں :