کاروبار
17 اگست ، 2022

ملک میں ڈالر کی قدر میں دوبارہ اضافہ ہونے لگا

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج امریکی ڈالر 98 پیسے مہنگا ہوا۔ انٹربینک میں کاروبار اختتام پر ڈالر 214.88 روپے کا ہے— فوٹو: فائل
انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج امریکی ڈالر 98 پیسے مہنگا ہوا۔ انٹربینک میں کاروبار اختتام پر ڈالر 214.88 روپے کا ہے— فوٹو: فائل

ملک میں ڈالر کی قدر میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے ۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج امریکی ڈالر 98 پیسے مہنگا ہوا۔ انٹربینک میں کاروبار اختتام پر ڈالر 214.88 روپے کا ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 4 روپے مہنگا ہوکر ڈالر 217 کا ہوگیا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان
اسٹیٹ بینک آف پاکستان


مزید خبریں :

Notification Management


پاکستان
دنیا
کاروبار
کھیل
انٹرٹینمنٹ
صحت و سائنس
دلچسپ و عجیب

ڈیسک ٹاپ نوٹیفکیشن کے لیے سبسکرائب کریں
Powered by IMM