کاروبار
Time 20 ستمبر ، 2022

ملک میں فی تولہ سونا ایک لاکھ 55 ہزار روپے سے بڑھ گیا

10 گرام سونے کا بھاؤ 343 روپے اضافے سے ایک لاکھ 32ہزار 973 روپے ہے— فوٹو: فائل
10 گرام سونے کا بھاؤ 343 روپے اضافے سے ایک لاکھ 32ہزار 973 روپے ہے— فوٹو: فائل

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوا اور  فی تولہ قیمت ایک لاکھ 55 ہزار 100 روپے ہوگئی۔

10 گرام سونے کا بھاؤ 343 روپے اضافے سے ایک لاکھ 32ہزار 973 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 7 ڈالرز اضافے سے 1669 ڈالرز فی اونس ہے

مزید خبریں :