ٹیکس فراڈ کا الزام: عدالت نے گلوکارہ شکیرا کیخلاف مقدمہ چلانے کا حکم دے دیا

فوٹو:فائل
فوٹو:فائل

اسپین کی عدالت نے باضابطہ طور پر کولمبین  گلوکارہ شکیرا پر  ٹیکس فراڈ کے الزامات پر مقدمہ چلانے کا حکم دے دیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کے روز اسپین کی عدالت نے شکیرا پر ٹیکس فراڈ کے الزامات پران کے خلاف ٹرائل کی منظوری دے دی۔

 شکیرا پر الزام ہے کہ وہ 2012 سے 2014 کے درمیان ٹیکس کی مد میں 14.5 ملین یورو ادا کرنے میں ناکام رہیں۔

رپورٹس کے مطابق جرم ثابت ہونے پر شکیراکو  8سال قید ہوسکتی ہے۔

مزید خبریں :