کاروبار
Time 30 ستمبر ، 2022

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ 31 اکتوبرتک بڑھادی گئی ہے— فوٹو: فائل
وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ 31 اکتوبرتک بڑھادی گئی ہے— فوٹو: فائل

وفاقی حکومت نے انکم  ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کردی ۔

وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ 31 اکتوبرتک بڑھادی گئی ہے۔

خیال رہے کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر 2022 تھی جو اب 31 اکتوبر 2022 تک بڑھا دی گئی ہے۔

مزید خبریں :