کھیل
Time 05 اکتوبر ، 2022

تصاویر: سہ ملکی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

سہ فریقی سیریز 7 اکتوبر سے شروع ہوگی،پاکستان ٹیم پہلا میچ جنرل کو بنگلایش کے خلاف کھیلے گا__فوٹو: پی سی بی
سہ فریقی سیریز 7 اکتوبر سے شروع ہوگی،پاکستان ٹیم پہلا میچ جنرل کو بنگلایش کے خلاف کھیلے گا__فوٹو: پی سی بی

پاکستان، نیوزی لینڈ اور بنگلا دیش کے درمیان ہونے والی سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔

کرائسٹ چرچ میں  پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم، کیوی کپتان کین ولیمسن اور بنگلادیش کے قائم مقام کپتان نور الحسن نے ٹرافی کے ہمراہ تصاویر بنوائیں۔

ٹرافی کے ساتھ تصاویر کرائسٹ چرچ کے مختلف مقامات پر بنائی گئیں۔

خیال رہے کہ سہ فریقی سیریز 7 اکتوبر سے شروع ہوگی،پاکستان ٹیم پہلا میچ بنگلادیش کے خلاف کھیلے گی۔

مزید خبریں :