کیمیا کا نوبیل انعام امریکا اور ڈنمارک کے سائنسدانوں نے جیت لیا

امریکا کے کیرولین، بیری شارپ لیس اور ڈنمارک کے مورٹن کو کیمیا کا نوبیل انعام دیا گیا ہے/ فوٹو نوبیل پرائز ٹوئٹر اکاؤنٹ
امریکا کے کیرولین، بیری شارپ لیس اور ڈنمارک کے مورٹن کو کیمیا کا نوبیل انعام دیا گیا ہے/ فوٹو نوبیل پرائز ٹوئٹر اکاؤنٹ

اسٹاک ہوم: سال 2022 کے نوبیل انعام برائے کیمیا کا اعلان کردیا گیا۔

رواں سال کے لیے کیمیا کا نوبیل انعام مشترکہ طور پر دیا گیا ہے جو امریکا اور ڈنمارک کے سائنسدانوں کےنام رہا۔

امریکا کے کیرولین، بیری شارپ لیس اور ڈنمارک کے مورٹن کو کیمیا کا نوبیل انعام دیا گیا ہے۔

امریکاکے بیری شارپ لیس دوسری بار نوبیل انعام جیتنے والی پانچویں شخصیت بن گئے ہیں۔

تینوں سائنسدانوں نےکلک کیمسٹری اوربائیو آرتھوگونل کیمسٹری سےمتعلق کام کیا تھا۔

مزید خبریں :