پاکستان کیلئے ایک اور اعزاز، دو لوک گلوکاروں کو آغا خان میوزک ایوارڈز سے نواز دیاگیا

عمان کے دارالحکومت مسقط کے رائل اوپرا ہاؤس میں ہونے والی تقریب میں دنیا بھر سے 15 شخصیات کو ایوارڈ دیے گئے— فوٹو:آغا خان آفیشل
عمان کے دارالحکومت مسقط کے رائل اوپرا ہاؤس میں ہونے والی تقریب میں دنیا بھر سے 15 شخصیات کو ایوارڈ دیے گئے— فوٹو:آغا خان آفیشل 

پاکستان کے دو لوک گلوکاروں کو آغا خان میوزک ایوارڈز 2022 سے نواز دیا گیا۔

عمان کے دارالحکومت مسقط کے رائل اوپرا ہاؤس میں ہونے والی تقریب میں دنیا بھر سے 15 شخصیات کو ایوارڈ دیے گئے۔

پاکستان کے دو لوک گلوکاروں کو آغا خان میوزک ایوارڈز 2022 سے نوازا گیا۔ پنجابی فوک گلوکار سائیں ظہور کو صوفی گائیکی پر اور خیبر پختونخوا کی پشتوفوک گلوکارہ زرسانگا کو قبائلی پشتون موسیقی زندہ رکھنے پر اس اعزاز سے نوازا گیا۔

مزید خبریں :