ناشپاتی کی شکل کا بڑا گلابی ہیرا نیلامی کیلئے پیش

سوئٹزرلینڈ میں ناشپاتی کی شکل کا بڑا گلابی ہیرا نیلامی کے لیے پیش کردیا گیا۔

یہ ہیرا سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں نیلامی کے لیے پیش کیا گیا جو 18.18 قیراط کا ہے جس کے ساڑھے تین کروڑ ڈالر تک نیلام ہونے کا امکان ہے جب کہ جنیوا میں نایاب زیورات کی نیلامی 8 نومبر کو ہو گی۔

مزید خبریں :