کاروبار
Time 14 نومبر ، 2022

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن

انڈیکس کی آج کم ترین سطح 42761 رہی جبکہ مارکیٹ میں 18 کروڑ 55 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے— فوٹو: فائل
انڈیکس کی آج کم ترین سطح 42761 رہی جبکہ مارکیٹ میں 18 کروڑ 55 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے— فوٹو: فائل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج  میں آج کاروبار کا  منفی دن رہا اور  100 انڈیکس 242 پوائنٹس کم ہوکر 42850 پر بند ہوا ہے۔

انڈیکس کی آج کم ترین سطح 42761 رہی جبکہ مارکیٹ میں 18 کروڑ 55 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے۔

شیئرز  بازار کے کاروبار کی مالیت 6 ارب روپے رہی، مارکیٹ کیپٹلائزیشن 29 ارب روپے کم ہوکر 6868 ارب روپے ہے۔

مزید خبریں :