کاروبار
Time 15 نومبر ، 2022

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں آج بھی معمولی اضافہ ہوا ہے— فوٹو: فائل
پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں آج بھی معمولی اضافہ ہوا ہے— فوٹو: فائل

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں آج بھی معمولی اضافہ ہوا ہے۔

انٹربینک میں ڈالر 22 پیسے مہنگا ہوا ہے۔  انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 221.91  روپے رہا۔

انٹربینک میں گذشتہ روز ڈالر 221.69 روپے پر بند ہوا تھا۔ اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 227 روپے 75  پیسے پر برقرار ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان
اسٹیٹ بینک آف پاکستان