کاروبار
Time 17 نومبر ، 2022

پاکستانی روپےکے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

پاکستانی روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔

آج انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 26 پیسے اضافے سے 222 روپے 67 پیسے پر بند ہوا ہے۔

 گذشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالرکا بھاؤ 222 روپے 41 پیسے تھا۔

 اوپن مارکیٹ میں ڈالرکا بھاؤ 50 پیسے بڑھا ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالرکا بھاؤ 229 روپے 50 پیسے ہے۔ 

مزید خبریں :