کاروبار
23 نومبر ، 2022

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا رجحان رہا

100 انڈیکس کاروباری دن میں 250 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا اور کاروبار کا اختتام 48 پوائنٹس کمی سے 42 ہزار 880 پر کیا— فوٹو: فائل
100 انڈیکس کاروباری دن میں 250 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا اور کاروبار کا اختتام 48 پوائنٹس کمی سے 42 ہزار 880 پر کیا— فوٹو: فائل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا رجحان رہا۔

100 انڈیکس کاروباری دن میں 250 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا اور کاروبار کا اختتام 48 پوائنٹس کمی سے 42 ہزار 880 پر کیا۔

آج بازار میں 13 کروڑ 87 لاکھ شیئرز کا کاروبار ہوا۔ کاروبار کیے گئے شیئرز کی مالیت 5 ارب روپے سے زائد رہی۔

مارکیٹ کی کیپٹلائزیشن 4 ارب روپے کم ہوئی ہے۔ کاروبار کے اختتام پر مارکیٹ کیپٹلائزیشن 6 ہزار 831 ارب روپے ہے۔ 

مزید خبریں :

Notification Management


پاکستان
دنیا
کاروبار
کھیل
انٹرٹینمنٹ
صحت و سائنس
دلچسپ و عجیب

ڈیسک ٹاپ نوٹیفکیشن کے لیے سبسکرائب کریں
Powered by IMM