کھیل
24 نومبر ، 2022

فیفا ورلڈکپ: بیلجیئم نے کینیڈا کو ایک صفر سے مات دے دی

فوٹو: ٹوئٹر
فوٹو: ٹوئٹر

قطر میں جاری فیفا فٹبال ورلڈکپ کے گروپ ایف کے میچ میں بیلجیئم نے کینیڈا کو ایک صفر سے شکست دے دی۔

بیلجیئم کی جانب سے میچ کے 44 ویں منٹ میں بیشوائی نے گول اسکور کیا اور ٹیم کو برتری دلائی۔مقررہ وقت تک یہ برتری برقرار رہی۔

یوں بیلجیئم نے کینیڈا اور صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے دی۔

اس سے قبل کھیلے گئے میچ میں اسپین نے کوسٹاریکا کو آؤٹ کلاس کردیا، حریف کو سات صفر سے مات دی جبکہ ایشین سپر پاور جاپان کی ٹیم نے یورپی ہیوی ویٹ ٹیم جرمنی کو اپ سیٹ شکست دی۔


مزید خبریں :

Notification Management


پاکستان
دنیا
کاروبار
کھیل
انٹرٹینمنٹ
صحت و سائنس
دلچسپ و عجیب

ڈیسک ٹاپ نوٹیفکیشن کے لیے سبسکرائب کریں
Powered by IMM