پاکستان
Time 24 نومبر ، 2022

وزیراعظم شہبازشریف 25 سے 26 نومبر تک ترکیہ کا دو روز کا دورہ کریں گے

وزیراعظم استنبول شپ یارڈ میں پاک بحریہ کیلئے بنائے جانے والے پی این ایس خیبر کے کام کا افتتاح کریں گے— فوٹو: فائل
وزیراعظم استنبول شپ یارڈ میں پاک بحریہ کیلئے بنائے جانے والے پی این ایس خیبر کے کام کا افتتاح کریں گے— فوٹو: فائل

وزیراعظم شہبازشریف 25 سے 26 نومبر تک ترکیہ کا دو روز کا دورہ کریں گے۔

وزیراعظم کو دورے کی دعوت ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان نے دی ہے ۔

وزیراعظم استنبول شپ یارڈ میں پاک بحریہ کیلئے بنائے جانے والے پی این ایس خیبر کے کام کا افتتاح کریں گے۔

مزید خبریں :