کاروبار
24 نومبر ، 2022

انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا، اوپن مارکیٹ میں مستحکم

انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا، اوپن مارکیٹ میں مستحکم

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ آج بھی جاری رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں قیمت میں استحکام رہا۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 11 پیسے مہنگا ہوا، انٹربینک میں کاروبار کے اختتام  پر ڈالر 223.92  روپے کا ہے، گذشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 223.81  روپے پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 231 روپے پر برقرار ہے۔

انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا، اوپن مارکیٹ میں مستحکم


مزید خبریں :

Notification Management


پاکستان
دنیا
کاروبار
کھیل
انٹرٹینمنٹ
صحت و سائنس
دلچسپ و عجیب

ڈیسک ٹاپ نوٹیفکیشن کے لیے سبسکرائب کریں
Powered by IMM