کاروبار
Time 25 نومبر ، 2022

عالمی صرافہ میں سونا سستا ہوگیا، پاکستان میں قیمت کیا رہی؟

سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 59 ہزار 600 روپے برقرار ہے— فوٹو: فائل
سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 59 ہزار 600 روپے برقرار ہے— فوٹو: فائل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت برقرار رہی۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 59 ہزار 600 روپے برقرار ہے۔

10 گرام سونے کا بھاؤ 136831 روپے برقرار ہے جبکہ عالمی صرافہ میں ڈالر کی قمیت 3 ڈالر کم ہوکر 1753 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید خبریں :