پاکستان
28 نومبر ، 2022

کینیڈا نے پاکستان کیلئے ویزا آفس ابوظبی سے اسلام آباد منتقل کرنے کا اعلان کردیا

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

کینیڈا نے پاکستان کیلئے اپنا ویزا آفس ابوظبی سے اسلام آباد منتقل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

پاکستانی نژاد رکنِ پارلیمنٹ شفقت علی نے جیونیوزکو بتایا کہ کینیڈا کی حکومت نے ویزا آفس اسلام آباد منتقل کرنے کیلئے خطیر رقم مختص کر دی ہے۔

واضح رہے کہ 10 سال پہلے کینیڈا کا ویزا آفس مختلف وجوہات کی بنا پر ابوظبی منتقل کر دیا تھا۔

Notification Management


پاکستان
دنیا
کاروبار
کھیل
انٹرٹینمنٹ
صحت و سائنس
دلچسپ و عجیب

ڈیسک ٹاپ نوٹیفکیشن کے لیے سبسکرائب کریں
Powered by IMM