کاروبار
Time 01 دسمبر ، 2022

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج  میں آج کاروبار کا ملا جلا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج  میں آج کاروبار کا ملا جلا رجحان رہا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا  100 انڈیکس 44 پوائنٹس اضافے سے 42393 پر بند ہوا ہے۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 310 پوائنٹس کےبینڈ میں رہا، بازارمیں آج 16 کروڑ شیئرز کے سودے  پونے  5 ارب روپے میں طے ہوئے۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن ایک ارب روپے کم ہوکر 6 ہزار 766 ارب روپے ہے۔

مزید خبریں :