کاروبار
Time 01 دسمبر ، 2022

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1550 روپے اضافہ

1550 روپے بڑھ کر ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 62 ہزار 750 روپے ہے— فوٹو: فائل
1550 روپے بڑھ کر ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 62 ہزار 750 روپے ہے— فوٹو: فائل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 1550 روپے اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1550 روپے بڑھ کر ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 62 ہزار 750 روپے ہے۔

10 گرام سونے کا بھاؤ 1329 روپے اضافے سے ایک لاکھ 39 ہزار 532 روپے ہے۔ عالمی بازار میں سونے کی قدر 20 ڈالر بڑھی ہے اور  فی اونس سونے کی عالمی قیمت 1780 ڈالر ہوگئی ہے۔

مزید خبریں :