پاکستان
Time 07 دسمبر ، 2022

کراچی میں نامعلوم ملزمان خاتون سے 11 روز کی بچی چھین کر فرار ہو گئے

فوٹو: اسکرین گریب
فوٹو: اسکرین گریب

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں نامعلوم ملزمان ایک خاتون سے 11 ماہ کی بچی چھین کر فرار ہو گئے۔

پولیس کے مطابق بلدیا ٹاؤن میں بس سے اترنے والی خاتون سے نامعلوم ملزمان بیگ چھین کر فرار ہوگئے، خاتون کے بیگ میں 11 روز کی بچی موجود تھی۔

خاتون نے بتایا بچی بیمار تھی سردی سے بچانے کیلئے بیگ میں رکھا تھا، بس سے اترنے کے بعد، نامعلوم افراد بیگ چھین کر فرار ہوگئے۔

مزید خبریں :