دنیا
Time 07 دسمبر ، 2022

’’سرمایہ کاری نہ بڑھائی گئی تو برطانیہ ایک دہائی کی ترقی کھو دےگا‘‘

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

کنفیڈریشن آف برٹش انڈسٹری نے خبردار کردیا ہے کہ اگر سرمایہ کاری نہ بڑھائی گئی تو برطانیہ ایک دہائی کی ترقی کھو دے گا۔

کنفیڈریشن آف برٹش انڈسٹری نے مزید کہا کہ اگر حکومت نے معیشت کی بحالی کیلئے لچکدار امیگریشن پالیسی اور ٹیکس بریک نہ دیا توملک کو غیرمعمولی نقصان ہوگا۔

مزید خبریں :