کاروبار
Time 08 دسمبر ، 2022

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 332 پوائنٹس کےبینڈ میں رہا۔ بازار میں آج 22 کروڑ شیئرز کے سودے 4 ارب روپے میں طے ہوئے—فوٹو: فائل
کاروباری دن میں 100 انڈیکس 332 پوائنٹس کےبینڈ میں رہا۔ بازار میں آج 22 کروڑ شیئرز کے سودے 4 ارب روپے میں طے ہوئے—فوٹو: فائل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا،  100 انڈیکس 167 پوائنٹس کم ہوکر 41651 پر بند ہوا ہے۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 332 پوائنٹس کےبینڈ میں رہا۔ بازار میں آج 22 کروڑ شیئرز کے سودے 4 ارب روپے میں طے ہوئے۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 28 ارب روپے کم ہوکر 6629 ارب روپے ہے۔

مزید خبریں :