Time 13 جنوری ، 2023
پاکستان

بھارت میں 2022 مذہبی اقلیتوں کے خلاف ظلم و تشدد کا سال رہا: بھارتی تنظیم برائے انسانی حقوق

بھارت میں جسمانی تشدد، ناروا سلوک کے واقعات زیادہ تر مسلمانوں، مسیحیوں اور اقلیتوں کے ساتھ ہوئے: رپورٹ — فوٹو: فائل
بھارت میں جسمانی تشدد، ناروا سلوک کے واقعات زیادہ تر مسلمانوں، مسیحیوں اور اقلیتوں کے ساتھ ہوئے: رپورٹ — فوٹو: فائل

بھارت کی انسانی حقوق کی تنظیم نے کہا ہے کہ 2022 بھارت میں مذہبی اقلیتوں کے خلاف نفرت، امتیازی سلوک اور ظلم  و تشدد کا سال رہا۔

انسانی حقوق کی تنظیم سٹیزن فار  جسٹس اینڈ پیس نے اپنی سالانہ رپورٹ میں کہا کہ بھارت میں جسمانی تشدد، ناروا سلوک کے واقعات زیادہ تر مسلمانوں، مسیحیوں اور اقلیتوں کے ساتھ ہوئے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ظلم وتشدد میں ملوث عناصر کا تعلق ہندو برادری، ہندوتوا تنظیموں سے تھا، مظالم کرنے والے عناصر کی ریاستی سطح پر حوصلہ افزائی کی گئی۔

مزید خبریں :