کاروبار
Time 20 جنوری ، 2023

سونا 700 روپے فی تولہ مہنگا ہوگیا

700 روپے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 86 ہزار روپے ہوگئی ہے— فوٹو: فائل
700 روپے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 86 ہزار روپے ہوگئی ہے— فوٹو: فائل

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 700 روپے کا  اضافہ ہوا ہے۔

700 روپے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 86 ہزار  روپے ہوگئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 600 روپے اضافے سے ایک لاکھ 59 ہزار 465 روپے ہے۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 20  ڈالر اضافے سے 1929 ڈالر فی اونس ہے۔ 

مزید خبریں :