مسلسل ساتویں ہفتے اواتار سیکوئل کا راج، ساڑھے 5 کھرب روپے سے زائد کا بزنس کر چکی

فوٹو فائل
فوٹو فائل

امریکی باکس آفس پر مسلسل ساتویں ہفتے اواتار سیکوئلAvatar: The Way of Water کا راج بر قرار ہے

ہالی وڈ فلم نے مزید  ایک کروڑ 57 لاکھ ڈالر یعنی 4 ارب سے زائد پاکستانی روپے کما کر سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

فوٹو فائل
فوٹو فائل

سائنس فکشن فلم دنیا بھر میں اب تک 2 ارب ڈالر سے زائد یعنی ساڑھے 5 کھرب روپے سے زائد کا بزنس کر چکی ہے۔

مزید خبریں :