کاروبار
Time 01 فروری ، 2023

روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں مزید اضافہ

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کا بھاؤ آج بھی بڑھا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں آج ڈالر 94 پیسے مہنگا ہوا، انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالرکا بھاؤ 268 روپے 83 پیسے رہا۔

انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر کا بھاؤ 267.89 روپے پر بند ہوا تھا۔

مزید خبریں :