’ملک میں حقیقی آزادی کابیانیہ اور لابسٹوں کو ڈالر میں ادائیگیاں‘، حسین حقانی کی پی ٹی آئی پر تنقید

عمران خان کی پی ٹی آئی نے امریکا میں ایک اور لابسٹ ہائر کرلیا: حسین حقانی/ فائل فوٹو
 عمران خان کی پی ٹی آئی نے امریکا میں ایک اور لابسٹ ہائر کرلیا: حسین حقانی/ فائل فوٹو

سابق سفیر حسین حقانی نے لابنگ فرم سے متعلق پی ٹی آئی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

ایک بیان میں حسین حقانی نے کہا کہ اندرون ملک بیانیہ ہے کہ امریکا سے حقیقی آزادی چاہیے، اُدھر امریکا میں لابسٹوں کو ڈالروں میں ادائیگیاں جاری ہیں۔

حسین حقانی کا کہنا تھا کہ عمران خان کی پی ٹی آئی نے امریکا میں ایک اور لابسٹ ہائر کرلیا۔


مزید خبریں :