آلودگی کے خطرات اجاگر کرنے کیلئے آج دنیا بھر میں ماحولیات کا دن منایا جا رہا ہے

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

آلودگی کے خطرات اجاگر کرنے کے لیے آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ماحولیات کا دن منایا جا رہاہے ۔ 

اس سال کا بنیادی موضوع 'پلاسٹک کی آلودگی کا حل' ہے۔

وزیراعظم شہبازشریف  نے یوم ماحولیات پر آلودگی پر قابو پانے کیلئے عالمی اقدام پر زور دیا ہے ۔

اس کے علاوہ شہباز شریف نے  وزیراعظم ہاؤس کو پلاسٹک کا استعمال بند کرنے کی ہدایت کی ہے۔

مزید خبریں :