روپےکی قدر میں کمی، ڈالر کی اڑان کا سلسلہ جاری

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں  پاکستانی روپے کی قدر  میں کمی  اور  امریکی ڈالر کی اڑان کا سلسلہ  جاری ہے۔

 انٹربینک میں آج  ڈالر27  پیسے مہنگا ہوا ہے جس کے بعد ڈالر کی قیمت 288 روپے 14 پیسے ہوگئی ہے۔

انٹر بینک میں گز شتہ  روز  ڈالر 287 روپے87 پیسے  پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب  اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50  پیسے مہنگا ہوکر 289 روپے 50  پیسےکا ہے۔

مزید خبریں :