19 نومبر ، 2023
یورپین چیمپئن شپ میں فرانسیسی فٹبال ٹیم کے ہاتھوں جبرالٹر کو بدترین شکست سامنا رہا۔
فرانسیسی فٹبال ٹیم نے جبرالٹر کو 14 کے مقابلے میں صفر سے شکست دے کر یورپین چیمپئن شپ کے کوالیفائنگ میچ میں نئی تاریخ رقم کر دی۔
اس سے قبل جرمنی نے 2006 میں سان مارینو کو یورو کوالیفائنگ میں 13 صفر سے شکست دی تھی۔