Time 30 جولائی ، 2024
جرائم

کوٹری: سائٹ ایریا میں سی ٹی ڈی ٹیم پر فائرنگ، جوابی کارروائی میں 2 دہشتگرد گرفتار

کوٹری: سائٹ ایریا میں سی ٹی ڈی ٹیم پر فائرنگ، جوابی کارروائی میں 2 دہشتگرد گرفتار
فوٹو: فائل

حیدرآباد: کوٹری کے سائٹ ایریا میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی ٹیم پر فائرنگ کے بعد دو دہشتگرد گرفتار ہوگئے۔

پولیس کے مطابق کوٹری  میں سی ٹی ڈی ٹیم پر فائرنگ کا واقعہ پیش آگیا، سی ٹی ڈی کی جوابی کارروائی کے بعد ٹیم پر فائرنگ کرنے والے دو دہشتگرد گرفتار کر لیے گئے جبکہ ایک فرار ہو گیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار دہشتگردوں کے قبضے سے دستی بم اور بارودی مواد برآمد کیا گیا ہے۔

مزید خبریں :