29 اگست ، 2024
پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جمعرات کو انٹربینک میں ڈالر 19 پیسے مہنگا ہوا ہے۔
اس اضافے کے بعد انٹربینک میں آج ڈالر 278 روپے 64 پیسے پر بند ہوا ہے۔
یاد رہے کہ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 45 پیسے پر بند ہوا تھا۔