پاکستان
17 فروری ، 2013

حیدرآباد: دس سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والاپولیس کانسٹیبل گرفتار

حیدرآباد: دس سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والاپولیس کانسٹیبل گرفتار

حیدرآباد…حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد میں دس سال کی بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے پولیس کانسٹیبل کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔بچی کے والدین کے مطابق کانسٹیبل ناصر حسین ان کی بیٹی کو برتن دھلوانے کے بہانے گھر لے گیا تھا جہاں اس نے بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا اور فرار ہوگیا تھا۔بچی کو تشویش ناک حالت میں بھٹائی اسپتال لطیف آباد میں داخل کرادیا گیا ہے۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

مزید خبریں :