Time 11 دسمبر ، 2024
پاکستان

وفاقی کابینہ میں مزید 10 ارکان کو شامل کیے جانے کا امکان، نام بھی سامنے آگئے

وفاقی کابینہ میں مزید 10 ارکان کو شامل کیے جانے کا امکان، نام بھی سامنے آگئے
فوٹو: فائل

وفاقی کابینہ میں مزید 10 ارکان کو شامل کیے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق سردار یوسف، طارق فضل چوہدری، بیرسٹر عقیل ملک کو وفاقی کابینہ میں شامل کیا جاسکتا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حنیف عباسی، سعد وسیم، شیخ آفتاب کو بھی وفاقی کابینہ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق ن لیگ کی قیادت کی 2 خواتین کو بھی وفاقی کابینہ میں شامل کرنے پر مشاورت جاری ہے۔

مزید خبریں :