پاکستان
20 مارچ ، 2013

کوئٹہ : بلوچستان میں عام انتخابات 11 مئی کو کرانے کی سمری منظور

کوئٹہ : بلوچستان میں عام انتخابات 11 مئی کو کرانے کی سمری منظور

کوئٹہ … بلوچستان میں بھی عام انتخابات 11 مئی کو ہوں گے، گورنر بلوچستان نے سمری منظور کرلی۔ سرکاری ذرائع کے مطابق گورنر بلوچستان نواب ذوالفقار علی مگسی کو صوبے میں 11 مئی کو عام انتخابات کرانے کی سمری بجھوائی گئی تھی۔ گورنر نے سمری منظور کرتے ہوئے 11 مئی کو انتخابات کی سمری پر دستخط کردیئے۔

مزید خبریں :