03 جون ، 2013
ابوظبی…ابوظبی کی وفاقی عدالتنے سابق چیئرمین اوگرا توقیر صادق کو ایک ماہ میں ڈی پورٹ کرنے کا حکم دیا ہے،ابوظبی کی عدالت نے پاکستان کی درخواست پر توقیر صادق کو ڈی پورٹ کرنے کا حکم دیا۔ابوظبی کی عدالت نے توقیر صادق کو 3جولائی سے قبل ڈی پورٹ کرنے کا بھی پابند کیا ہے۔سابق چیئرمین اوگرا توقیر صادق کو فیصلے کیخلاف اپیل کرنے کا حق ہو گا۔