پاکستان
16 جولائی ، 2013

صدارتی انتخاب 6 اگست کو کرانے کا فیصلہ

صدارتی انتخاب 6 اگست کو کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد…ملک میں صدارتی انتخاب 6 اگست کو کرانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ،ذرائع کے مطابق الیکشن کا شیڈول حتمی منظوری کے لیے چیف الیکشن کمشنر کو بھجوا دیا گیاہے،چیف الیکشن کمشنربطورریٹرننگ افسرصدارتی انتخاب کے حتمی شیڈول کااعلان کرینگے۔

مزید خبریں :