پاکستان
19 جولائی ، 2013

حکومت کی صدارتی انتخاب کا شیڈول تبدیل کرنے کی درخواست

حکومت کی صدارتی انتخاب کا شیڈول تبدیل کرنے کی درخواست

اسلام آباد…حکومت نے صدارتی الیکشن کی تاریخ میں تبدیلی کی درخواست کی ہے اس سلسلے میں وزارت قانون نے الیکشن کمیشن کو خط بھی تحریر کیا ہے۔وزارت قانون کی جانب سے الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط کے مطابق صدارتی انتخاب کے موقع پرکئی ارکان اعتکاف، عمرہ میں مصروف ہونگے،ارکان کی انتخابی عمل میں شرکت یقینی بنانے کیلئے شیڈول تبدیل کیا جائے۔

مزید خبریں :