پاکستان
24 جولائی ، 2013

ممنون حسین کے بطور صدارتی امیدوار نامزدگی کی منظوری دیدی گئی

ممنون حسین کے بطور صدارتی امیدوار نامزدگی کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد…ممنون حسین کے بطور صدارتی امیدوار نامزدگی کی منظوری دے دی گئی،ذرائع کے مطابق ممنون حسین کے نام کی منظوری وزیر اعظم کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنماوٴں کے اہم اجلاس مین دی گئی جو اس سلسلے میں اسلام آباد میں جا ری تھا۔وزیر اعظم نے ممنون حسین کا نام توثیق کیلئے خود پیش کیا۔

مزید خبریں :