24 جولائی ، 2013
اسلام آباد… ممنون حسین بطور صدارتی امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کرانے اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے ہیں۔ان کے ہمراہ مشاہدہ بھی ہیں۔ ممنون حسین کے نام کی منظوری وزیر اعظم کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنماوٴں کے اہم اجلاس میں دی گئی اجلاس میں وزیر اعظم نے ممنون حسین کا نام توثیق کیلئے خود پیش کیا۔