پاکستان
24 جولائی ، 2013

ممنون حسین کاغذات نامزدگی جمع کرانے غلطی سے الیکشن کمیشن پہنچ گئے

 ممنون حسین کاغذات نامزدگی جمع کرانے غلطی سے الیکشن کمیشن پہنچ گئے

اسلام آباد…مسلم لیگ ن کے صدارتی امیدوار ممنون حسین کاغذات نامزدگی جمع کرانے غلطی سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے دفتر پہنچ گئے جہاں انہیں بتایا گیا کہ کاغذات نامزدگی اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرائے جا رہے ہیں جس کے بعد وہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے لئے روانہ ہوگئے،ان کے ہمراہ مشاہدہ بھی موجود تھے

مزید خبریں :