24 جولائی ، 2013
نوشہرہ… پاک فضائیہ کا مشاق طیارہ دریائے سندھ میں گر کر تباہ ہوگیا ہے، ڈی پی او صوابی کا کہنا ہے کہ تباہ شدہ طیارے کا آدھا ملبہ مل گیا ہے جبکہ پائلٹ اور اس کے ساتھی کی تلاش جاری ہے ۔اِس بات کے بھی امکانات موجود ہیں کہ دونوں پیرا ٹروپر بھی اور یہ بھی ممکن ہے کہ دونوں پیراشوٹ کی مدد سے نیچے اُتر گئے ہیں، اِس سے پولیس کے اہلکاروں کو علاقے میں پھیلادیا گیا ہے۔