13 اگست ، 2013
نئی دہلی…بھارت نے پاکستان کی جانب سے مذاکرات کی پیش کش مسترد کردی، بھارتی میڈیانے ترجمان بھارتی وزارت خارجہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ پاکستانی پیشکش کو مسترد کر دیا گیا ہے،بھارتی وزارت خارجہ کے تر جمان نے پاکستانی وزیراعظم کی جانب سے دوستی کے پیغام کو خوش آئندقرار دیتے ہو ئے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان حافظ سعید کے خلاف کارروائی کرے۔