13 اگست ، 2013
کوئٹہ…نیشنل پارٹی کے ایم پی اے عظیم جان بلیدی پراسرارطورپرہلاک ہو گئے ۔کمشنرمکران کے مطابق عظیم جان بلیدی نے مبینہ طورپرفائرنگ کرکے خودکشی کی،عظیم جان بلیدی کی لاش ان کے آبائی علاقے بلیدہ میں واقع ان کے گھرسے ملی۔