پاکستان
21 اگست ، 2013

بارہ کہو واقعہ : افغان مہاجر اور خاتون سمیت 8 افراد کی شناخت ہوگئی،نثار

بارہ کہو واقعہ : افغان مہاجر اور خاتون سمیت 8 افراد کی شناخت ہوگئی،نثار

اسلام آباد…وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ بارہ کہو واقعہ میں افغان مہاجر اور خاتون سمیت 8 افراد کی شناخت ہوگئی ہے،قومی اسمبلی کو واقعے کی تازہ صورت حال سے آگاہ کرتے ہو ئے چوہدری نثار نے کہا کہ بارہ کہو واقعے کی سازش وزیرستان میں تیار ہوئی،ملزمان عید کے کسی بڑے اجتماع کو نشانہ بنانا چاہتے تھے،5 ملزمان کو گرفتار کر لیا،3وزیرستان میں ہیں۔ ملوث ملزمان میں اکثر افراد کا تعلق وزیرستان سے ہے،کئی سال سے یہاں مقیم تھے۔

مزید خبریں :