کھیل
11 ستمبر ، 2013

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری آصف باجوہ عہدے سے مستعفی

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری آصف باجوہ عہدے سے مستعفی

کراچی… پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری آصف باجوہ نے اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں ،ذرائع کے مطابق آصف باجوہ نے ہاکی ٹیم کی ایشیا ہاکی ٹورنامنٹ میں ناقص کارکردگی اور ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی نہ کرنے پر دیا۔ذرائع کے مطابق اولمپین رانا مجاہد کوپی ایچ ایف کے سیکریٹری کی ذمے داری سونپ دی گئی ہے۔

مزید خبریں :