پاکستان
15 ستمبر ، 2013

چوہدری نثار کا جنرل کیانی کو فون ،فوجی افسروں کی شہادت پراظہار افسوس

چوہدری نثار کا جنرل کیانی کو فون ،فوجی افسروں کی شہادت پراظہار افسوس

اسلام آباد…وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے آرمی چیف جنرل کیانی سے فون پر رابطہ کرکے اپر دیر میں شہید ہونے والے فوجی افسروں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ذرائع کے مطابق چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ وہ حکومت کی جانب سے فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتا ہوں،حکومت پاک فوج کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔

مزید خبریں :